سلیبس برائے سہ ماہی جائزہ (میقاتِ سوم )
کتاب چاند اور سدا بہار کے یونٹ نمبر ۵ اور ۶
UPD: 170425
بلند خوانی :
اسباق از کتاب سدا بہار:۔
خزانہ ۔
قائدِ اعظم کی یاد میں ۔
پرندے کی فریاد ۔
اسباق از کتاب چاند :۔
ہمارے قومی شاعر ۔
جب عائشہ کا دانت ٹوٹا ۔
پرندے کی فریاد ۔
املا
املا : لکھتے ہوے شوشوں ، اعراب اور نقطوں کا خیال رکھئیے -
- عید
- تہوار
- معافی
- غلطی
- وعدہ
- راستہ
- آئینہ
- ہجرے
- قبیلے
- تعلق
- تھیلیاں
- قاصد
- چڑیا
- نکیل
- مٹھو
کھجور
- افطار
- سحری
- تلاوت
- رونق
- صبح
- دانت
- منہ
- صحن
- ہجوم
- نعرے
- تحفے
- بھوک
- چمک
- بوجھ
- اطمینان
- شخصیت
- سخاوت
- اشرفیوں
- فیاضی
- نیزہ بازی
- مرحبا
- شرمندگی
- یاد داشت
- تسبیح
- فطرہ
- عیدالاضحٰی
- پیدائش
- کوٹھڑی
- زیادتیوں
- گفتگو
- تفسیر
- حاضری
- رازق
- توکل
- مسافر
- ذبح
- تقریر
- گلدستہ
- مکھّی
- گلہری
دسترخوان
- اہتمام
- تروایح
- زکوٰۃ
چھیننا
ڈھولک
جھاڑو
چھلانگ
ڈھونڈنا
کھولنا
ڈھانچہ
دھیمی، دھیما
بھروسہ
پھٹا
پھنسنا
ٹھنڈک
دھوپ
پھیلاؤ
چھلکا
دھواں
پھدکنا
جھولا
کھردرا
جھوٹا
بھاری
پھولنا
کھوکھلا
بھوکنا
تھالی
گھونسلا
بھولے
تھکاوٹ
گھسیٹنا
ٹھوکر
گھڑ سواری
قیمتی
قیمتی
تفصیلات
برداشت
طبیعت
ڈانٹتے
جھانک
پھاڑنا
دھول
سنبھال
باوجود
انتظار
تشریف
عقیدت
بوجھ
سلوک
ذبح
ٹھہرنے
عرصہ
تھوڑے
مشغول
معاف
زیادتیوں
روٹیاں
اٹھارہ
ذریعہ
آ ئینے
سمجھایا
وقفے
لُغت
لغت : الفاظ کو اس طرح جملوں میں استعمال کریں کہ انکے معنی واضح ہو جائیں
ہوشیار
خوفناک
نادان
کامیاب
ناکام
چمکدار
خستہ
نم
الگ
دشوار
پہنچنا
پکارنا
لرزنا
ٹکرانا
پھسلنا
گھبرانا
چڑھانا
برسنا
بکھرنا
مسکرانا
- مسکرانا
- ڈانٹنا
- مشغول
مناسب
- بہترین
- عقلمند
- فرحت بخش
- خاطر مدارات
- اترانا
چونکنا
تقریباً
کوشش
- تھکنا
- دیکھںنا
- گیلی
- عمدہ
- ماہر
- ستھرے
- پُر جوش
سمجھانا
- سنبھالنا
- فوراً
فوراً
درحقیقت
- جڑے
بیٹھنا
- ٹھہرنا
- بکھیرنا
- واقعی
- ستھرے
- چھپانا
- پکڑنا
- یاد
- آہستگی
شاید
ہمیشہ
کھول
چھوڑ
بھرنا
کھانا
ٹھیک
کھڑا
سخت
- بھاگنا
- پوچھنا
- چھپنا
آسان
اچانک
حصّہ قواعد :
از کتاب نردبان اردو
مترادف - صفحہ نمبر۔ 31-32
مثبت و منفی جملے - صفحہ نمبر۔ 40 / 41
جملہ سازی - صفحہ نمبر۔ 46 - 47
مكالمہ نویسی - صفحہ نمبر۔ 61-62
كہانی نویسی - صفحہ نمبر۔ 53 / 54 / 55
مضمون نویسی - صفحہ نمبر۔ 51 / 52
خط - صفحہ نمبر۔ 64 / 65
آپ بیتی - صفحہ نمبر۔ 59 / 60
از کتاب سدا بہار
واحد / جمع ۔ عددی ترتیب - صفحہ نمبر۔ 110
الفاظ / مترادف | صفحہ نمبر: 115
الفاظ / متضاد۔ صفحہ نمبر : 123
تفہیم
تفہیم کیلئے نادیدہ عبارت دی جاے گی -